HOME|MEDIA GALLERY|PICTURES|ABOUT US
The Efforts Continues …
السلام علیكم !

نو سال قبل کھانا گھر نے جس مشن كا آغاز کیا تھا آج ہزاروں افراد اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ کھانا گھر كی دو مرکزی شاخیں خدا کی بستی اور کورنگی نمبر ڈیڑھ میں اپنا کام سر انجام دے رہی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مركزی شاخوں سے متصل چار پک اپ پوائنٹ نورانی بستی کورنگی، عمر گھوٹ، عثمان گھوٹ اور شاہ نواز گھوٹ میں قائم ہیں جن کے زریعہ ان بستیوں میں پابندی سے کھانا پہنچایا جا رہا ہے۔ یہ کھانا گھر كی ابتدائی کامیابیاں ہیں اور جیسے جیسے ہمارے وصائل بڑھتے جائیں گے ہم اس مشن كو مذید آگے بڑھاتے رہیں گے۔ ہمارا یہ سفر ایک کارواں كی صورت آگے بڑھ رہا ہے جس میں آج چند لوگ ہمارے ساتھ ہیں مگر اس کارواں کو منزل کی طرف لے جانے کے لئے اور بہت سے صاحبِ درد لوگوں کی ضرورت ہے آپ بھی آگے بڑھ كر بھوک مٹانے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیجئے۔

Thousands of people are getting benefited from the mission KhanaGhar started nine years ago. There are two main branches of KhanaGhar performing their duties in Khuda ki Basti and Korangi Derh and also there are four pick up points working in connection with the main branches in Noorani Basti Korangi, Umer Goth, Usman Goth and Shah-Nawaz Goth through which we are delivering food in these areas on regular basis. It is just the initial success of KhanaGhar
and as our resources will increase we will further enhance our mission. We are moving along like a caravan in which few people are with us today but we need more generous people to join our hands to reach to our destination. You can also come forward and be a part of our mission to remove hunger.


Thank you.

Leave a Comment

أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ٥ فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ٥ وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ ٥ فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ٥ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥ الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ٥ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ

Have you considered him who calls the judgment a lie? That is the one who treats the orphan with harshness, And does not urge (others) to feed the poor. So woe to the praying ones, Who are unmindful of their prayers, Who do (good) to be seen, And withhold the necessaries of life.


بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا۔ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے۔ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ۔ جو ریا کاری کرتے ہیں۔ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے۔