HOME|MEDIA GALLERY|PICTURES|ABOUT US
Report about Khana Ghar on BBC Urdu

تین روپے کا کھانا
[shashin type=”photo” id=”181″ thumbnail=”181″ size=”200″ caption=”y”]
click on the above image to view the video
ایک اخبار کی سرخی نے پروین سعید کو غربت کے خلاف جنگ پرآمادہ کر دیا۔ آج کراچی میں ایسا کھانا گھر ہے جہاں تین روپے میں کھانا ملتا ہے۔ دیکھیے وسعت اللہ خان کی رپورٹ

Leave a Comment

مَّثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ وَاللَّهُ يُضَاعِفُ لِمَن يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

The parable of those who spend their property in the way of Allah is as the parable of a grain growing seven ears (with) a hundred grains in every ear; and Allah multiplies for whom He pleases; and Allah is Ample-giving, Knowing


جو لوگ اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے