عزیز بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم!
الحمداللہ ایک بار پھر ماہِ مبارک کی آمد اور اس کی برکتوں ، رحمتوں اور فضیلتوں کا لطف اٹھانے کے لئے اللہ نے زندگی جیسی نعمت عطا کی ۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی ماہِ مقدس کی برکت سے اللہ نے یہ ہمت وحوصلہ دیا کہ ان لوگوں کی بھی مدد کی جا سکے جو بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں ۔ اس سلسلے میں اس بار خاندان کے افراد کی تعداد کے حصاب سے دو مختلف رمضان پیکج تیار کئے ہیں جس کی تفصیل درج زیل ہے ۔ میں اس کارِ خیر میں ساتھ دینے والے لوگوں کے تعاون کی طلب گار ہوں ۔ آپ سب کا ساتھ اور اشتراک ہی اس نیک عمل کی کامیابی کا ضامن ہے اللہ ہم سب کو آسانیاں باٹنے کی توفیق عطا کرے (آمین)۔
آپ کے تعاون کی طلبگار
پروین سعید
منتظم کھانا گھر
+923009212136
[email protected]
|
Dear Sisters and Brothers, May peace be with all of you !
Alhamdullilah, once again Allah has given us this chance to witness and enjoy the month of blessings, mercy and virtues. Like the previous years, this year again with the blessings of this month, Allah has granted me the strength and courage to help those who are deprived of basic needs. This time we have prepared two Ramadan packages according to the household sizes, please see the details below. I highly appreciate your help and assistance for this nobel cause. The successful completion of this righteous activity is all dependent on your contributions. May Allah grant us all the means and abilities to bring comfort to the life of others. (Ameen)
Waiting for your support
Parveen Saeed
Administrator of KhanaGhar
+923009212136
[email protected] |